2050 تک فالج سے اموات کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ جائیگی

یہ بھی پڑھیں

دل کی بیماری کی ایک اور نئی قسم دریافت

لانسیٹ نیورولوجی جرنل میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں روشنی ڈالی گئی ہے کہ فالج سے ہونے والی اموات کی تعداد، جو 2020 میں 66 لاکھ تھی، 2050 میں بڑھ کر 9.7 لاکھ تک پہنچنے کا امکان ہے۔محققین کی رپورٹ میں اس متوقع مسئلے سے نمٹنے میں شواہد پر مبنی موثر حل کے کردار کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔
فالج سے ہونے والی اموات سے متعلق یہ اعداد و شمار ورلڈ اسٹروک آرگنائزیشن اور لانسیٹ نیورولوجی کمیشن (جس نے چار مطالعات شائع کی ہیں) کے درمیان مشترکہ کوششوں سے حاصل کی گئی ہیں۔اس کمیشن کے تحت شائع ہونے والے ان چار مقالوں میں فالج کے عالمی بحران کو کم کرنے کے لیے عملی سفارشات پیش کی گئیں۔

مزید پڑھیں

غذائیں جو خواتین کو امراض قلب سے محفوظ رکھ سکتی ہیں

رپورٹ میں کمیشن کی سفارشات پر سخت نگرانی اور عملدرآمد پر زور دیا گیا ہے۔کمیشن نے اپنے تحقیقی نتائج کو فالج کی نگرانی، روک تھام، انتہائی نگہداشت اور بحالی سے متعلق 12 شواہد پر مبنی سفارشات پر مبنی کیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com