ہزاروں افغانیوں کا جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر سعودی عرب پہنچنے کا انکشاف

جس پر وزارت داخلہ نے بارہ ہزار سے زائد افغانیوں کو جعلی پاسپورٹ جاری کرنے پر کارروائی کرتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
کمیٹی میں وزارت داخلہ، ایف آئی اے اور حساس اداروں کے نمائندے شامل ہیں جو جعلی پاسپورٹ جاری کرنے والوں کی نشاندہی کرکے ملوث افراد کی فہرست تیار کریں گے جس کے بعد ایسے تمام عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے پاسپورٹ سینٹرز سے افغان باشندوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کیے گئے ہیں۔

ہمیں فالو کریں