سب سے بڑا میچ: پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز مکمل کر لیے

8 اوورز کے اختتام پر پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 42 رنز بنائے،احمد آباد میں آج بارش کا کوئی امکان نہیں، میچ کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد میں صبح سویرے چمکدار سورج نکل آیا جب کہ شام کو اوس پڑنے سے کھیل متاثر ہوسکتا ہے۔
پاکستان اور بھارت اس ورلڈ کپ میں اب تک دو دو میچ کھیل چکے ہیں اور دونوں ٹیمیں اب تک کوئی میچ نہیں ہاری ہیں۔پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے جبکہ شبمن گل کی بھارتی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca