اسرائیل نے غزہ میں زمینی حملے شروع کرنے کی تصدیق کردی

اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی ڈی ایف نے غزہ کی پٹی میں علاقے کو عسکریت پسندوں اور ہتھیاروں سے پاک کرنے اور لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے علاقائی حملے کیے ہیں۔
فلسطینی حکام کے مطابق ایک ہفتے کے دوران غزہ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اب تک 2000 فلسطینی شہری شہید ہو چکے ہیں۔ غزہ کی ناکہ بندی کی وجہ سے ایندھن، پانی اور خوراک کے ذخائر تیزی سے ختم ہو رہے ہیں۔
اقوام متحدہ نے اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کو علاقہ چھوڑنے پر مجبور کرنے کے عمل کو خوفناک قرار دیا ہے جب کہ امریکہ نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ شہریوں کو قتل کرنے سے باز رہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔