151
یہ بھی پڑھیں
اپنے سے 22گنا زیادہ وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھنے والا روبوٹ تیا ر
ہسپتال انتظامیہ کے مطابق روبوٹ کو ہسپتال کے عملے کو جدید ترین معلومات اور ٹیکنالوجی کی خدمات فراہم کرنے کے لیے خصوصی طور پر پروگرام کیا گیا ہے جس کا مقصد ملازمین اور مریضوں دونوں کے مجموعی تجربے کو بڑھانا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ ‘نور آر ون روبوٹ کو عربی اور انگریزی دونوں زبانوں میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کے لیے ہسپتال کے ہیلتھ کیئر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ میں تعینات کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان روبوٹس نے سعودی عرب میں صحت کی سہولیات میں نمایاں تبدیلی کی ہے۔
مزید پڑھیں