پنجاب حکومت کا غیر قانونی مقیم افغانیوں کیخلاف کریک ڈائون کا اعلان

۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں یکم نومبر سے پنجاب میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

پنجاب حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو 31 اکتوبر تک پنجاب چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

اس سلسلے میں تمام متعلقہ اداروں اور ایجنسیوں کو ضروری اہداف تفویض کیے گئے، اجلاس میں 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف درج مقدمات کے چالان کے حوالے سے پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، سیکرٹری قانون اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی، کمشنرز اور آر پی اوز ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں موجود تھے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com