الیکشن اگلے مہینے کرالیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں،اسحاق ڈار

اسحاق ڈار نے کہا کہ الیکشن اگلے ماہ ہونے چاہئیں، ہمیں کوئی اعتراض نہیں، آئین کے مطابق حلقہ بندیوں کی حد بندی کی جا رہی ہے، جس کے بعد الیکشن ہو گا، پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنا چاہیے، مجھے نہیں معلوم کہ وہ الیکشن لڑیں گے یا نہیں ؟

سابق وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ مجھے پوری امید ہے کہ پی ٹی آئی الیکشن لڑے گی اور بائیکاٹ نہیں کرے گی۔ پارٹی میں میرے علاوہ کوئی اور وزیر خزانہ ہو سکتا ہے۔ شہباز شریف نواز شریف کا ساتھ دیں گے۔ میرا مشورہ ہے کہ شہباز شریف وفاق میں رہیں۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز شریف کے کیسز کے فیصلے میں چند ہفتے لگیں گے، نواز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں، سابق چیف جسٹس نے کہا ہے کہ تاحیات نااہلی نہیں ہونی چاہیے، پارٹی قیادت وقت آنے پر پنجاب سے متعلق فیصلہ کرے گی۔ .

سابق وفاقی وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ ہمارا بیانیہ آج بھی اہم ہے اور رہے گا۔ ہم چیئرمین پی ٹی آئی کی طرح نہیں ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی وہ لوگ چھوڑ گئے جنہوں نے پی ٹی آئی کو بنانا تھا۔ چارٹر آف ڈیموکریسی میرے دل کو عزیز ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com