پاکستان سمیت دیگر ممالک افغان مہاجرین کی ذمہ داری پوری کریں، امریکہ

بیان کے مطابق پاکستان سمیت افغانستان کے پڑوسی ممالک افغانوں کو امداد فراہم کرنے کے لیے بین الاقوامی اداروں سے رابطے میں رہیں۔قبل ازیں نگراں وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ آپریشن ان لوگوں کے خلاف کیا جا رہا ہے جن کے پاس سفری دستاویزات نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

 سعودی عرب اب بھی اسرائیل کیساتھ تعلقات معمول پر لانے میں دلچسپی رکھتا ہے ،امریکہ

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں قانونی طور پر مقیم افغان اور مہاجرین ہمارے بھائی ہیں، صرف غیر قانونی افغانوں کو ڈی پورٹ کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران اگر کسی نے کسی کو ہراساں کیا تو اسے سزا دی جائے گی۔واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے وطن واپسی کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد 31 اکتوبر کو غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف ملک گیر آپریشن شروع کیا گیا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں