129
، وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے بھیجنے کی منظوری دے دی۔
عمران خان نے سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کی فرد جرم کو چیلنج کردیا
سائفر کیس کے جیل ٹرائل کی سمری وزارت قانون کی جانب سے بھجوائی گئی تھی، اس سے قبل وزارت قانون نے 29 اگست کو این او سی جاری کیا تھا جسے چیئرمین پی ٹی آئی نے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔