دنیا کو کشمیر اور فلسطین کامسئلہ حل کرنا ہوگا،انوار الحق کاکڑ

پاکستان عالمی امن کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، ملک کو معاشی طور پر مضبوط کرنے کے لیے مزید اقدامات کیے ہیں۔

انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ترقی کے لیے انفراسٹرکچر کی تعمیر وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، حکومتیں رائے عامہ ہموار کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں، دور جدید میں درپیش چیلنجز سے نمٹنا ہو گا۔

انہوں مزید کہا کہ چین کی اقتصادی ترقی کا سفر جاری رہے گا، چین نے معاشی طور پر ترقی کرکے دنیا کے لیے مثال قائم کی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنا کسی ایک ملک کے لیے ممکن نہیں، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مربوط تعاون کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی بربریت کی کوئی مثال نہیں ملتی، بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کا کوئی جواز نہیں، دنیا کو کشمیر اور فلسطین کا مسئلہ حل کرنا ہوگا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔