اسرائیلی جارحیت،غزہ کے انڈونیشیا ہسپتال میں مریض کا علاج بند 

دوسری جانب فلسطینی طبی ٹیم کا کہنا ہے کہ غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال میں اسرائیلی کارروائیوں کی وجہ سے وہ سینکڑوں مریضوں اور ہسپتال کے عملے کے لیے پریشان ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں 

اسرائیل کا الشفاء ہسپتال پر حملہ،حماس کے کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا

اسی تناظر میں حماس نے رواں ہفتے کہا تھا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں اور زمینی کارروائیوں کے باعث 35 میں سے 25 ہسپتال ناقابل استعمال ہو چکے ہیں، جب کہ اسرائیل نے 94 سرکاری عمارتوں اور 253 سکولوں کو بھی تباہ کر دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ڈائریکٹر لوئس چاربونیو کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت ہسپتالوں کو خصوصی تحفظ حاصل ہے اور اسی لیے ڈاکٹروں، نرسوں، ایمبولینسوں اور ہسپتال کے دیگر عملے کو اپنا کام کرنے دیا جانا چاہیے۔دوسری جانب اسرائیل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی کمانڈوز اب بھی الشفاء ہسپتال میں حماس کی تلاش کے لیے آپریشن کر رہے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔