الیکشن کمیشن کا چاروں صوبوں میں ای ایم ایس کا کامیاب تجربہ 

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے مختلف اضلاع میں ریجنل الیکشن کمشنرز، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز کے دفاتر سے ای ایم ایس کا ٹیسٹ کیا ہے۔ ای ایم ایس سسٹم کو جدید تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔

نتائج آن لائن اور آف لائن ای ایم ایس کے ذریعے بھیجے جاسکتے ہیں، پریزائیڈنگ افسران اپنے پولنگ اسٹیشنز کے نتائج ریٹرننگ افسران کو بھیجیں گے، ریٹرننگ افسران نتائج تیار کرکے ڈیجیٹل اور مینوئل طریقے سے الیکشن کمیشن کو بھیجیں گے، ہر ریٹرننگ افسر کو چار ڈیٹا انٹری آپریٹرز فراہم کیے جائیں گے۔

الیکشن کمیشن نے ڈیٹا انٹری آپریٹرز کو ٹریننگ بھی دے دی ہے، الیکشن کمیشن اور نادرا کے درمیان سرور ہوسٹنگ کا معاہدہ بھی طے پا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے پاس ڈیٹا ذخیرہ کرنے کے لیے اپنا سرور نہیں، الیکشن کمیشن عام انتخابات کے لیے نادرا کے سرور کا سہارا لے گا، نادرا کے سرور کی میزبانی کا کرایہ الیکشن کمیشن ادا کرے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca