عمران خان کیخلاف نکا ح کیس خارج کردیاگیا

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں جج قدرت اللہ کے روبرو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان مبینہ غیر قانونی نکاح کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار محمد حنیف اپنے وکیل فواد حیدر کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔
درخواست گزار نے تکنیکی بنیادوں پر کیس واپس لینے کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ کیس کی سماعت 25 نومبر کو ہے، میں تکنیکی بنیادوں پر کیس واپس لینا چاہتا ہوں۔ جس پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے درخواست منظور کرتے ہوئے مقدمہ خارج کر دیا۔
واضح رہے کہ درخواست گزار نے عمران خان اور بشریٰ بی بی پر عدت کے دوران شادی کرنے کا الزام لگایا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔