کچرا اٹھانےکا پہلا ورلڈ کپ،برطانیہ نے میدان مار لیا

کوڑا اٹھانے کا پہلا ‘اسپوگومی ورلڈ کپ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقد ہوا جس میں 21 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ لفظ سپوگومی انگریزی لفظ اسپورٹس اور جاپانی لفظ گومی (معنی ردی کی ٹوکری) کا مجموعہ ہے۔مقابلے میں، ہر ملک کی ٹیم تین اراکین پر مشتمل تھی، جنہیں 90 منٹ کے دو وقفوں میں گلیوں سے کچرا اٹھانا اور چھانٹنا تھا۔
برطانوی ٹیم ‘دی نارتھ ویل رائز نے میزبان جاپانی ٹیم کو شکست دے کر ورلڈ کپ جیت لیا۔ برطانوی ٹیم نے 57.27 کلو گرام کچرا اکٹھا کیا اور 9046.1 پوائنٹس حاصل کیے۔فتح کے بعد بات کرتے ہوئے برطانوی ٹیم کی کپتان سارہ پیری نے کہا کہ یہ واقعی ایک اچھا تجربہ تھا۔جاپان کے حفظان صحت کے اعلیٰ معیار کی وجہ سے، مقابلہ کرنے والی ٹیموں کو کچرا ڈھونڈنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔