امریکہ، یہودی تنظیموں کا اسرائیلی مظالم کے خلاف مین ہٹن پل پر دھرنا

ساتھ ہی مظاہرین نے امریکی صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا کہ وہ نسل کشی میں اسرائیل کا ساتھ نہ دیں۔دوسری جانب اسپین کے شہر بارسلونا میں ہزاروں شہریوں نے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا اور عارضی جنگ بندی میں توسیع کا مطالبہ بھی کیا۔گلاسگو میں بھی فلسطینی حامی ریلی نکالی گئی اور مستقل جنگ بندی کی حمایت کی گئی۔ مراکش کے شہر کاسا بلانکا میں بھی اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا گیا۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری میں اب تک 14 ہزار 850 سے زائد فلسطینی شہید اور 36 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان 4 روزہ عارضی جنگ بندی کا آج آخری دن ہے اور دونوں فریق معاہدے کے تحت ایک دوسرے کے قیدیوں کو رہا کر رہے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔