اڈیالہ جیل کے باہر بشریٰ بی بی کیخلاف نعرے،پولیس خاموش 

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کے القادر یونیورسٹی کیس کی سماعت ہوئی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ پیشی کے لیے عدالت پہنچیں تو درجنوں افراد نے انہیں دیکھا اور ’کالا جادو  نعرے منظور کے نعرے لگائے۔

گروپ کی جانب سے نعرے بازی کے دوران اڈیالہ جیل چوکی پر موجود پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنے رہے اور لوگوں کو نعرے لگانے سے روکنے کی کوشش نہیں کی۔

بشریٰ بی بی القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ نیب کیس میں پیشی کے لیے لاہور سے اسلام آباد پہنچی تھیں۔ ان کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات متوقع ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔