بھارتی اداکارہ نے مظلوم فلسطینیوں کا کونسا بڑا کام کردیا؟

راجشری دیش پانڈے کو ویب سیریز ‘ٹرائل از فائر میں ان کی جاندار اداکاری کے لیے بہترین اداکار کے OTT ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
ایوارڈ وصول کرنے کے موقع پر اداکارہ نے کہا کہ وہ یہ ایوارڈ ان تمام معصوم لوگوں کے نام کرتی ہیں جو غزہ اور فلسطین میں جنگ کا شکار ہیں۔
انہوں نے اپنا ایوارڈ ان ہندوستانی کسانوں کے نام بھی کیا جو ابھی تک زندگی کی بنیادی ضروریات سے محروم ہیں۔
اداکارہ نے مزید کہا کہ انہیں امید ہے کہ دنیا میں ہمدرد لوگ آگے بڑھیں گے اور ہر ایک کو وہ پیار، مہربانی اور ہمدردی دیں گے جس کی ہر ایک کو ضرورت ہے۔
واضح رہے کہ اسرائیلی حملوں سے اب تک 15 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں نصف سے زائد بچے اور 4 ہزار خواتین بھی شامل ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca