روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے لیے مالیاتی مشیر کی تقرری کی منظوری

نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری اور جوائنٹ وینچر ڈویلپمنٹ کے لیے فنانشل ایڈوائزر کی تقرری کی منظوری دی گئی، جب کہ مالیاتی خدمات کے معاہدے پر عملدرآمد سے متعلق امور پر اتفاق کیا گیا۔
وزارت نجکاری کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نجکاری کمیشن بورڈ کے اجلاس میں نندی پور پاور پلانٹ اور گڈو پاور پلانٹ کو نجکاری کی فہرست سے ڈی لسٹ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔کابینہ کمیٹی برائے نجکاری دونوں پاور پلانٹس کو ڈی لسٹ کرنے کی منظوری دے گی۔ اجلاس میں معاہدے پر عملدرآمد کی نگرانی کے لیے ٹرانزیکشن کمیٹی کی منظوری دی گئی۔ پاک چائنا فرٹیلائزر لمیٹڈ کی نجکاری کے بعد کے معاملات پر بھی غور کیا گیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com