آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ایک سالہ کارکردگی سے عوام خوش 

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف ایک سال مکمل ہونے پر عوام نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کے اس ایک سالہ دور میں بہت اچھے اقدامات کیے گئے ہیں، آرمی چیف نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے انتہائی سخت اقدامات کیے ہیں

موجودہ آرمی چیف کی کارکردگی سے ملک کے 95 فیصد عوام مطمئن ہیں، لوگوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈالر کی قیمت بہت بڑھ گئی تھی لیکن آرمی چیف کی کوششوں سے اس پر کافی حد تک قابو پالیا گیا ہے۔ .

لوگوں کا کہنا تھا کہ ہم اپنی دعاؤں میں بھی آرمی چیف کے لیے دعاگو ہیں کہ اللہ ان کی طاقت میں اضافہ کرے۔ آرمی چیف کا پاکستان میں جرائم اور قانون کی عملداری پر پابندی کوئی آسان کام نہیں تھا۔ ملک کی بہتری کے لیے کوششیں بہترین ہیں۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ آرمی چیف کا احسان ہے کہ انہوں نے کسانوں کو ریلیف دیا، ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کے معاملے میں آرمی چیف بہت اچھا کام کر رہے ہیں، غیر قانونی غیر ملکیوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایسا ہی کام جاری رہا تو  بہت مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

عوام نے مزید کہا ہے کہ آرمی چیف نے دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کو ہموار کرنے کے لیے بہت اچھے اقدامات کیے، جنرل عاصم منیر کے آنے کے بعد پاک فوج کی استعداد کار میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔