بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن اور سابق مس ورلڈ ایشوریا میں علیحدگی کی خبریں

بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکار ابھیشیک بچن جب ایک تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے تو شادی کی جو انگوٹھی وہ ہمیشہ پہنتے ہیں  وہ ان کی انگلی سے غائب تھی۔ ابھیشیک کے انگوٹھی نہ پہننے کے بعد اداکارہ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سوشل میڈیا پر گرم ہوگئیں۔

گزشتہ کچھ عرصے سے بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی ایشوریہ رائے اور ابھیشیک بچن کو کسی بھی عوامی تقریب میں ایک ساتھ نہیں دیکھا گیا۔ گزشتہ ماہ ایشوریا رائے نے اپنی بیٹی کے ساتھ اپنی سالگرہ کی پارٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں تاہم ان تصاویر میں بھی بچن خاندان کا کوئی فرد موجود نہیں تھا۔

ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی شادی 2007 میں ہوئی تھی اور ان کی بیٹی آرادھیا کی پیدائش 2011 میں ہوئی۔ ابھیشیک بچن لیجنڈ بھارتی اداکار امیتابھ بچن اور تجربہ کار اداکارہ جیا بچن کے بیٹے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com