151
نوٹیفکیشن کے مطابق سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی بلامقابلہ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین، سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی مرکزی صدر جبکہ فردوس شمیم نقوی مرکزی نائب صدر منتخب ہوگئے۔
قاسم خان سوری، سینیٹر سیف اللہ ابڑو اور مشتاق احمد غنی کو بھی پی ٹی آئی کا مرکزی نائب صدر مقرر کیا گیا ہے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کے دستخط سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔