عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ 

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے بانی کی سزا کا حکم معطل کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ میں حیران ہوں کہ الیکشن کمیشن اس حد تک جا سکتا ہے، ان کی انا کی تسکین ہو گی۔  نواز شریف نے جاوید ہاشمی کو صدر اور پیپلز پارٹی نے مخدوم امین فہیم کو صدر بنایا۔

بانی پی ٹی آئی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ میں نے اپنے دلائل میں واضح طور پر کہا تھا کہ سزا کے فیصلے کو معطل کیا جائے، ہو سکتا ہے یہ تحریری طور پر چھوڑ دیا گیا ہو، جاوید ہاشمی کے کیس میں سزا اور فیصلے کی معطلی کی بات ہوئی ہے، سپریم کورٹ کے جن 3 ججوں نے فیصلہ دیا، ان تینوں کو چیف جسٹس بننا ہے

بعد ازاں اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔