کینیڈین بیوی کو قتل کر نیوالے شوہرکو سزائے موت دینے کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ملزم شاہنواز امیر کو سزائے موت دینے کا حکم دیا اور 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا
سارہ انعام کو 23 ستمبر 2022 کو اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا تھا جس کے بعد پولیس نے ان کے شوہر شاہنواز امیر کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا تھا.
اس کیس میں ملزم کی والدہ ثمینہ شاہ کا نام بھی ہے. عدالت نے 5 دسمبر 2022 کو ملزم پر فرد جرم عائد کرکے مقدمے کی سماعت شروع کی.
سارہ انعام قتل کیس میں ملزم نے جرم سے انکار کیا تھا، عدالت نے استغاثہ کے گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا.

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔