پولیس نے پی ٹی آئی لیڈر شیر افضل مروت کو گرفتار کر لیا

 

جہاں انہوں نے وکلاء سے خطاب کیا اور میڈیا سے بھی بات کی.

ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں لاہور ہائی کورٹ سے واپسی پر جی پی او چوک میں حراست میں لیا گیا تھا.

پولیس ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے.

 

 

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]