باکسنگ ڈے ٹیسٹ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف کرکٹ میچ کرانے کا اعلان

اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے ایم سی جی کے باہر پاکستان فین زون کو کرکٹ میلہ کا نام دیا گیا ہے، کرکٹ میلہ ایم سی جی کے گیٹ نمبر 4 کے باہر منعقد ہوگا۔کرکٹ میلے میں پاکستانی فوڈ ٹرک، ٹیپ بال کرکٹ میچز اور بچوں کے لیے رنگین اسٹالز ہوں گے، جب کہ شائقین کرکٹ کی چارپائیوں پر بیٹھ کر بڑی اسکرین پر میچ دیکھ سکتے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے تین دن کرکٹ میلہ جاری رہے گا۔میچ کے پہلے روز ٹاس سے قبل پاکستانی شائقین کے لیے خصوصی واک کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔