117
کیس کی سماعت سول جج نوید خان نے کی، عدالت نے دیگر ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت 24 فروری تک ملتوی کردی۔واضح رہے کہ عمران خان کے وکیل نعیم پنجوٹھہ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف 9 ستمبر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بریت کی درخواست جمع کرائی تھی۔