ملک میں کاغذات نامزدگی فارم کے اجراء کا آغاز

ییہ بھی پڑھیں

عام انتخابات،امیدواروں کی بنیادی اہلیت کی تفصیلات جاری

آئندہ انتخابات کے لیے ضلع راولپنڈی کی 7 قومی اور 14 صوبائی نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی کا اجراء شروع ہو گیا ہے جس سے انتخابی جنون بھی شروع ہو گیا ہے۔راولپنڈی میں 7 قومی اور 14 صوبائی نشستوں کے لیے 21 ریٹرننگ افسران اور 43 اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران ہیں۔پہلے روز 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے ہیں۔ کاغذات نامزدگی کے لیے 100 روپے فیس مقرر ہے اور شناختی کارڈ کا ہونا بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عام انتخابات کے لیے انتخابی عمل آج سے شروع، ریٹرنگ افسران کاغذات نامزدگی کیلئے پبلک نوٹس جاری کرینگے

تمام ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے 100 میٹر کے اندر ریلیوں، نعرے بازی اور اسلحہ لہرانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی سے متعلق ہدایات بھی جاری کر دی ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com