261
یہ بھی پڑھیں
معاہدے کے باوجود ایل این جی فراہم نہ کرنے پر پاکستان کا عالمی عدالت سے رجوع
نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 1.32 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ ہوا ہے جبکہ سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 1.42 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ ہوا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت $14.81 فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت $15.45 فی ایم ایم بی ٹی یو ہے۔ یو ہو گیا ہے۔