118
پی ٹی سی ایل نے ملک بھر میں اپنے صارفین کو یہ پیغام بھی بھیجا کہ ماہانہ ٹیرف میں 10 فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا ہے۔پی ٹی سی ایل ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیرف میں 10 فیصد تک اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2024 سے ہوگا۔پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ متعدد کاروباری اداروں کی لاگت میں اضافے کے بعد نئے ٹیرف کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔