4 روز میں16 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کیا،حماس کا دعوی

حماس کے ترجمان ابو عبیدہ نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ گزشتہ 4 دنوں کی جنگ کے دوران 16 اسرائیلی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔ابو عبیدہ کا کہنا تھا کہ حماس کے جنگجوؤں نے اسرائیلی فوج کے 42 آپریشنز کو ناکام بنایا، مختلف حملوں میں 71 اسرائیلی فوجی گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں، اور اسرائیلی ڈرونز کو بھی مار گرایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

ہمارے پاس حماس کی سرنگوں کا کوئی حل نہیں ،سابق اسرائیلی جنرل کا اعتراف

دوسری جانب مغربی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج زمینی کارروائی میں ناکام ہوگئی۔مغربی میڈیا کا کہنا ہے کہ فرینڈلی فائر میں درجنوں اسرائیلی فوجی مارے گئے، 2 اسرائیلی فوجی اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے جب کہ 9 ٹینکوں کے نیچے کچلے گئے۔مغربی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ سے اپنے فوجیوں کی بڑی تعداد واپس بلانے کا اعلان کیا ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔