28 سینیٹرز نے ابھی تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

اس کے علاوہ سیف اللہ نیازی، نزہت صادق، محمد علی شاہ جموت، میاں رضا ربانی، امام الدین شاکن، فیصل سبزواری، تاج حیدر، نثار کھوڑو خالدہ عتیب اور شوکت ترین نے تفصیلات جمع نہیں کرائیں.
لیاقت خان ترکائی، ہدایت اللہ خان، عطا الرحمان، ذیشان خانزادہ، ثانیہ نشتر، دوست محمد خان، گردیپ سنگھ، ہدایت اللہ، عبدالقادر، محمد قاسم، ثمینہ ممتاز سعید احمد ہاشمی اور دنیش کمار بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کروائیں
دوسری جانب الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ 15 جنوری تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے سینیٹرز کی رکنیت معطل کر دی جائے گی.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔