پشاورہائیکورٹ نے زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی

پشاورپولیس سمیت قانون نافذکرنے والےاداروں کوگرفتاری سے روک دیا
پشاورہائیکورٹ کاضمانتی مچلکے جمع کرانے کاحکم
سریہ مجھے ضمانت کے بعدگرفتارکرلیں گے،زرتاج گل
بیٹی یہ ہائیکورٹ خیبرپختونخواہے یہ میری عدالت ہے،جسٹس ابراہیم خان
میرافیصلہ ہےخیبرپختونخوامیں کوئی پولیس والاآپ کوہاتھ نہیں لگائے گا،عدالت
کسی نے آپ کوگرفتارکیاتوپھرمیں جانوں اورآئی جی جانے،جسٹس ابراہیم خان
یہ ہماری روایت نہیں کہ کسی خاتون کوگرفتارکریں،چیف جسٹس ہائیکورٹ
ایک خاتون کیلئےاتنی زیادہ پولیس تعینات کی گئی،چیف جسٹس محمدابراہیم
زرتاج گل نے کےپی پولیس پرحملہ نہیں کہ اتنی نفری تعینات کی،چیف جسٹس

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com