137
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرےگا
یاد رہے کہ کل الیکشن کمیشن کے وکیل مخدوم علی خان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات پر سوالات اٹھائے تھے جبکہ پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان نے پارٹی کے اندر انتخابات کی شفافیت کے بارے میں تفصیلات پیش کی تھیں
سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس د ئیے کہ یہ معاملہ لاہور ہائی کورٹ میں کیسے زیر التوا ہے اور پشاور ہائی کورٹ تک پہنچا امید کی جاتی ہے کہ سپریم کورٹ آج انتخابی نشان سے متعلق فیصلہ سنا دے گی۔