118
الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کہا پی ٹی آئی فری اینڈ فیئر انٹرپارٹی الیکشن کرانے میں ناکام رہی، سپریم کورٹ
الیکشن کمیشن نے 20 دن میں انتخابات کرانے کا کہا بصورت دیگر انتخابی نشان لینے کا کہا،
پشاور ہائی کورٹ اپیل میں نہیں بتایا گیا لاہور ہائیکورٹ کے سامنے ہے،
الیکشن کمیشن 2021 سے پی ٹی آئی کو شفاف الیکشن کا کہہ رہا ہے،
یہ نہیں کہا جا سکتا کہ الیکشن کمیشن پی ٹی ائی کو ٹارگٹ کر رہا ہے۔
بادی انظر میں کوئی شواہد نہیں کے پی ٹی آئی نہ کہے
پارٹی سے آئین کے ممبران کو نکالنے کا ثبوت نہیں