اونٹاریو اور کیوبیک میں فوجی اڈوں پر شہری ملازمین ہڑتال پر ہیں

ہڑتال سے کنگسٹن، پیٹاوا، والکارٹیئر، مونٹریال سینٹ جین اور باگوٹ وِل سمیت پانچ فوجی اڈوں پر کام کرنے والے کارکنان کاکہنا ہے کہ وہ اپنی ضرورتیں پوری کرے کیلئے کام کرتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہورہااجرتوں میں اضافہ کیا جائے پیکٹ لائنز پر بہت سے ملازمین فوڈ سروس، تفریح، مالی منصوبہ بندی اور معذوری کی بیمہ جیسے شعبوں میں کام کرتے ہیں۔
یونین کے مطابق بہت سے ملازمین کو دوسری ملازمتوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ فی الحال انہیں جو تنخواہ ملتی ہے وہ زندگی گزارنے کے اخراجات، مہنگائی کے دباؤ اور سب سے بڑھ کر اپنے خاندانوں کی دیکھ بھال کے حقیقی اخراجات کو پورا نہیں کر سکتی۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca