عمران خان کیخلاف توشہ خانہ،القادر ٹرسٹ کا جیل ٹرائل چیلنج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی نے جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں دائر کی ہیں، جب کہ چیئرمین نیب اور دیگر کو دونوں درخواستوں میں فریق بنایا گیا ہے.
بنی پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں کہا گیا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں 14 نومبر کو جیل ٹرائل کی اطلاع جاری کی گئی تھیجبکہ توشہ خانہ کیس میں 28 نومبر کو جیل ٹرائل کی اطلاع جاری کی گئی تھی.
درخواست میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جیل ٹرائل کی اطلاعات غیر قانونی اور بدنیتی پر مبنی ہیں.
بانی پی ٹی آئی نے درخواست کی ہے کہ جیل ٹرائل کی اطلاعات کو منسوخ کر دیا جائے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com