آسٹریلین کرکٹر میکسویل زیادہ شراب پینے کے باعث منتقل

دی ٹیلی گراف کی خبر کے مطابق، گلین میکسویل کو جمعہ کو ایڈیلیڈ میں رات گئے پارٹی کے بعد ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال لے جایا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسویل کو بہت زیادہ شراب پینے پر ہسپتال لے جایا گیا جہاں طبی عملے نے ان کا معائنہ کیا اور میکسویل اسی روز گھر چلے گئے۔رپورٹس کے مطابق اوول میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں شریک آسٹریلیا اور ویسٹ ایڈیز کے کھلاڑیوں نے بھی کنسرٹ میں شرکت کی تاہم میکسویل الگ الگ کنسرٹ میں پہنچے۔

کرکٹ آسٹریلیا نے جارح مزاج بلے باز کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے آرام دیا ہے تاہم وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل گلین میکسویل گالف کھیلتے ہوئے گر کر زخمی ہوگئے تھے جس میں ان کے چہرے اور سر پر چوٹیں آئیں تھیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com