خشک سالی،پاکستان بھر میں آج نماز استسقا ادا کی جائے گی

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز) بارش نہ ہونے کی صورت میں آج ملک بھر میں مختلف مقامات پر استسقا کی نماز ادا کی جائے گی.
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر بارش فوری طور پر نہ ہوئی تو ہمیں خشک سالی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے.
نماز استسقاپانی کی کمی، خشک سالی اور جنگل کی آگ کو روکنے کے لیے ادا کی جاتی ہے
واضح رہے کہ پاکستان اس وقت بارش کی کمی کے باعث خشک موسم اور شدید سردی کی لپیٹ میں ہے, سردی کی شدت میں اضافے کے باعث بیماریاں بھی بڑھ رہی ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com