49
اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز) ار آوز اور ڈی آر اوز کو الیکشن کمیشن نے مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کیے ہیں
الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کرنے کے حوالے سے ایک سرکاری نوٹس جاری کیا ہے
نوٹیفکیشن کے مطابق مجسٹریٹ کے اختیارات تمام قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے آر اوز اور ڈی آر اوز کو د ئیے گئے ہیں.