مسلم لیگ ن اپنے انتخابی منشور کا اعلان آج کرے گی

ایس آئی ایف سی سے جڑے تمام پراجیکٹ کو لیکر چلنے کا وعدہ بھی ن لیگ کے منشور میں شامل مسلم لیگ ن کے منشور میں عوام کو ریلیف دینے کے شارٹ ٹرم اور لانگ ٹرم منصوبے شامل اقتدار سنبھالنے کے فوری بعد بجلی کے بھاری بلوں میں فوری ریلیف کے منصوبے کا وعدہ بھی شامل ،  منشور میں نوجوانوں کے لئے سب سے زیادہ مراعات دینے کا وعدہ بھی  حصہ ،  نوجوان نسل کو تعلیمی میدان میں ہر ممکن سہولیات فراہم کرنا منشور میں شامل ہو گا،  نوجوانوں کو برسر روزگار کرنے کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے اقدامات بھی منشور کا حصہ ،
صحت کے حوالے سے اقدامات منشور کا لازمی حصہ، مفت علاج کی فراہمی پر خصوصی توجہ ، بیماریوں سے بچاو، ماں بچے کی صحت کے پروگرام اور طبی عملے کے لئے مسلسل ری فریشرر کورسز کروائے جائیں گے، نوجوانوں کو ذاتی کاروبار شروع کرنے کے لئے آسان قرضوں کی فراہمی کا منصوبہ بھی منشور کا لازمی حصہ ،  خواتین کو معاشی میدان میں خود مختار بنانے کے لئے بھی کئی اقدامات منشور میں شامل
لائیو اسٹاک،زراعت کو منشور میں بنیادی حیثیت دی گئی ہے، کسانوں کی ترقی ملک کی ترقی قرار ،  زراعت میں ہائبرڈ بیج، جدید ترین مشینری و ٹیکنالوجی کا استعمال لانے کے اقدامات کئے جائیں گے ،  آزاد خارجہ پالیسی کو پارٹی منشور میں بنیادی حیثیت حاصل ہو گی،  ملکی خودمختاری کو ہر حال میں مقدم رکھا جائے گا ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات قائم کرنا بھی منشور کا حصہ لائیو سٹاک اور ڈیری سیکٹر جیسے منصوبے پر خرچ کرنا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com