دادی کو کرسی کیوں نہیں دی؟ دولہا بارات سمیت واپس چلا گیا

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دلہن کے والد مبین نے بتایا کہ ان کی بیٹی کی بارات نئی دہلی سے اورنگ آباد پہنچی تھی جہاں ان کے پورے خاندان نے دولہا اور اس کے اہل خانہ کا بہت خوش دلی سے استقبال کیا تاہم بارات پہنچنے کے چند گھنٹے بعد ہی وہ بارات پہنچنے کے چند گھنٹوں بعد ہی دولہا نے شادی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
دلہن کے والد کا کہنا ہے کہ بارات پہنچنے کے بعد سبھی تقریب سے لطف اندوز ہو رہے تھے لیکن اسی دوران دولہا کی دادی اور کرسی پر بیٹھے مہمان کے درمیان جھگڑا شروع ہو گیا۔ ، جس کے بعد جھگڑا جاری رہا۔رپورٹ کے مطابق جھگڑے کے دوران دولہے نے دلہن کو لے جانے کے بعد بدسلوکی کی دھمکی دی، جھگڑا بڑھنے پر دلہن کے اہل خانہ نے دولہے کے اہل خانہ کو ایک کمرے میں بند کر دیا اور شادی پر خرچ ہونے والی رقم کا مطالبہ کیا۔ تقریب میں موجود ایک مہمان نے بتایا کہ دولہا کے اہل خانہ کی جانب سے کچھ رقم ادا کرنے کے بعد دولہن کے اہل خانہ نے انہیں بارات میں واپس لے جانے کی اجازت دے دی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔