پی ایس ایل میچز کے ٹکٹوں کی فروخت کب شروع او رقیمت کیا ہوگی؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شائقین پی سی بی کی ویب سائٹ پر جا کر آن لائن ٹکٹ بک کر سکتے ہیں جب کہ کورئیر کمپنی کی مختلف برانچز سے ٹکٹوں کی فروخت 12 فروری سے شروع ہو گی۔پی ایس ایل میچز کے لیے جنرل انکلوژرز کے ٹکٹوں کی قیمت ساڑھے سات سو روپے مقرر کی گئی ہے۔پریمیم انکلوژرز کے لیے ٹکٹ کی قیمت 2500 روپے اور وی آئی پی انکلوژرز کے لیے 5000 روپے ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک نے پی ایس ایل کا الگ بورڈ بنانے کا مطالبہ کردیا۔واضح رہے کہ چونکہ پی ایس ایل 9 17 فروری سے شروع ہو رہا ہے، اس لیے افتتاحی تقریب، ایلیمینیٹر میچز اور فائنل میچ کے ٹکٹوں کی قیمتیں زیادہ ہوں گی۔افتتاحی تقریب کے دن ٹکٹ کی قیمت 1000، 2000، 3000 اور 6000 روپے مقرر کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ فائنل میچ کے ٹکٹوں کی قیمت 1000، 500، 4000 اور 8000 مقرر کی گئی ہے۔ ایلیمینیٹر میچز کے ٹکٹوں کی قیمت 750 روپے، 1500 روپے، 3000 روپے اور 5000 روپے مقرر کی گئی ہے۔یاد رہے کہ کراچی پی ایس ایل 9 کا فائنل 18 مارچ کو کراچی میں ہوگا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔