پاکستان سپر لیگ کی آن لائن ٹکٹ بکنگ ویب سائٹ پر سائبر حملہ

پی ایس ایل انتظامیہ کے مطابق ٹیکنیکل ٹیم آن لائن ٹکٹ بکنگ کی ویب سائٹ پر سائبر حملے سے نمٹ رہی ہے۔پی ایس ایل انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ ویب سائٹ جلد آپریشنل ہوجائے گی۔واضح رہے کہ آن لائن ٹکٹ بکنگ ویب سائٹ پر شام 5 بجے سے آن لائن ٹکٹ بکنگ شروع ہونی تھی۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی حکومت سے پی ایس ایل میچز کے لیے رینجرز اور فوج طلب کر لی ہے۔پی سی بی نے پی ایس ایل ٹکٹس کی فروخت کے لیے نجی کورئیر کمپنی سے معاہدہ کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے میچز 17 فروری سے 4 شہروں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca