all this hungama for an election jiska ballot looked like this: pic.twitter.com/9R4V7Sh6GZ
— rameen (@rameenwhile) February 8, 2024
سیاسی، معاشی اور سلامتی کے بحرانوں کا سامنا کرتے ہوئے پاکستانیوں نے مزاح کو تنقید کے ایک بہترین ذریعہ کے طور پر استعمال کیا ہے۔صارفین نے میمز میں سیاستدانوں کا مذاق اڑایا، ہلکے پھلکے مزاح کے ساتھ انتخابی نتائج سے متعلق حقائق کو اجاگر کیا اور بلاول بھٹو زرداری اور دیگر سیاسی شخصیات کو بھی نشانہ بنایا۔
Lahore after Bilawal’s victory pic.twitter.com/tHPdEbPFVu
— akrama (@AkramaMianoor) February 8, 2024
اس سال انتخابات میں آزاد امیدواروں کی تعداد کے باعث بیلٹ پیپرز کا غیر معمولی ڈیزائن بھی تفریح کا باعث بنا۔ صارفین نے ان کا موازنہ ایموجی کی بورڈز سے کیا۔ایک صارف نے کہا کہ 2024 کے اس الیکشن کے بارے میں میری پیشن گوئی ہے کہ نتائج آئیں گے۔
My female cousin messed up her vote while folding 😭 pic.twitter.com/oLcDhGneZD
— AbDullah (@AbDmeHar0099o) February 8, 2024