59
سعد رفیق نے سوشل میڈیا ویب سائٹ "X” پر کہا کہ موجودہ قومی اسمبلی میں کسی کو قطعی اکثریت حاصل نہیں ہے، وفاقی حکومت کی تشکیل پارلیمنٹ میں موجود تمام جماعتوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے، صرف مسلم لیگ ن کی نہیں.
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد ارکان کو پہل کرنی چاہیے، پیپلز پارٹی کے ساتھ مشترکہ مرکزی حکومت بنانا چاہیے، ہم انہیں مبارکباد دیں گے.