شعیب شاہین،شیرافضل مروت سمیت پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف مقدمہ درج

تھانہ کوہسار میں یہ مقدمہ مجموعی طور پر 6 دفعات کے تحت درج کیا گیا ، مقدمے میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور باوردی ملازمین کے ساتھ مزاحمت کی دفعات بھی شامل ہیں۔ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ریلی کے شرکا انتظامیہ کے روکنے کے باوجود ریلی نکالی، پریس کلب پہنچ کر نعرے بازی کرتے رہے، دونوں طرف سے ٹریفک بلاک کردی جس کے سبب عوام الناس کو تکلیف اٹھانی پڑی۔واضح رہے کہ ملک بھر میں 8 فرروی کو ہونے والے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف 17 فرروی(ہفتہ )کو اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنان نے پریس کلب کے باہر احتجاج کیا تھا، احتجاج کی قیادت شیر افضل مروت نے کی تھی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔