106
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی کوشش جنوری کے ایندھن کی لاگت کی ایڈجسٹمنٹ کے تناظر میں کی گئی ہے، نیپرا اتھارٹی 23 فروری کو درخواست کی سماعت کرے گی.
واضح رہے کہ جنوری میں ڈیزل سے 45 روپے 60 پیسے فی یونٹ کی شرح سے سب سے مہنگی بجلی پیدا کی گئی تھی، ڈیزل سے 10 کروڑ یونٹ بجلی پیدا کی گئی ہے.
فرنس آئل سے پیدا ہونے والی بجلی کے 35 روپے فی یونٹ، جنوری میں فرنس آئل سے 75 کروڑ یونٹ بجلی پیدا کی گئی.