صاحبزادہ حامد رضا نے مخصوص نشستوں کے لیے الیکشن کمیشن کیلئے خط بھیج دیا

اپنے خط میں انہوں نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 50 آزاد امیدوار سنی اتحاد کونسل میں شامل ہو چکے ہیں اور انہوں نے الیکشن کمیشن کو اپنے پارٹی سرٹیفکیٹ بھی جمع کرائے ہیں.دریں اثنا، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد ارکان نے الیکشن کمیشن کو سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ جمع کرانا شروع کر دیے ہیں.
اس کے علاوہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے تعاون سے صوبائی اسمبلی کے نومنتخب آزاد ارکان نے بھی اپنے ٹکٹ جمع کرائے ہیں.

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]