136
اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)تحریک انصاف کے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کے بعد اسمبلی کے کامیاب نامزد ارکان نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کرنا شروع کر دی ہے.
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے 60 ارکان اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا حلف نامہ خیبرپختونخوا کے نامزد وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو پیش کیا ہے.
قومی اور صوبائی اسمبلی کے تمام نو منتخب ارکان کو منگل تک حلف اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے.