29 فروری کو پیدا ہونے والے لوگ اپنی سالگرہ کس تاریخ کو منائیں؟

ویسے کیا آپ جانتے ہیں کہ لیپنگ یا لیپرز کی اصطلاح لیپ ڈے یعنی 29 فروری کو پیدا ہونے والوں کے لیے استعمال ہوتی ہے۔عام طور پر 29 فروری کو پیدا ہونے والے لوگوں کو اپنی سالگرہ منانے کے لیے 28 فروری یا یکم مارچ کا انتخاب کرنا پڑتا ہے، جب کہ کچھ 29 فروری پر قائم رہتے ہیں۔بعض حلقوں کے مطابق 28 اور 29 فروری کی درمیانی رات اور دوپہر کے درمیان پیدا ہونے والوں کو اپنی سالگرہ 28 فروری کو منانی چاہیے۔اسی طرح 29 فروری کی دوپہر اور آدھی رات کے درمیان پیدا ہونے والے افراد کو یکم مارچ کو اپنی سالگرہ کے طور پر ماننا چاہیے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ دنیا کے کچھ ممالک میں 29 فروری کو پیدا ہونے والے لوگ اس تاریخ کو اپنے سرکاری دستاویزات میں درج نہیں کراتے ہیں۔درحقیقت ڈرائیونگ لائسنس یا دیگر دستاویزات میں ان افراد کی تاریخ پیدائش 28 فروری یا یکم مارچ درج ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca